65

حجرہ شاہ مقیم، سولہ سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

حجرہ شاہ مقیم (غضنفر عباس شعور نیوز)حجرہ شاہ مقیم میں سولہ سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ،واقعہ نواحی گاؤں فریدکوٹ میں پیش آیا ۔
تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے قریب دیپالپور روڑ پر واقع گاؤں فرید کوٹ میں پندرہ سالہ لڑکی اقصیٰ دختر اکمل اپنے گلے میں پھنداڈال کرجھول گئی اور خود کشی کرلی جسکی موت کی تاحال وجہ معلوم نہیں ہوسکی ،این این آئی کے مطابق چارماہ قبل بھی اسی گاؤں کی پندرہ سالہ لڑکی نادیہ نے بھی گلے میں پھنداڈال کرخود کشی کی تھی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں