2

الہٰ آباد سرکاری ہسپتال میں خاتون نے بچی کو ہسپتال کے باہر ہی جنم دے دیا

‏الہٰ آباد(شبیر گل شعور نیوز)سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث ڈلیوری کیلئے آنے والی گلشن اقبال کالونی الہٰ آباد کی رہائشی خاتون رضیہ بی بی کو داخل نہ کرنے پر خاتون نے بچی کو ہسپتال کے باہر ہی جنم دے دیا ورثا کا احتجاج جاری ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں