13

میرپورآزادکشمیر/کمرشل سنٹر نانگی میں ایک شخص کا اقدام خودسوزی

میرپورآزادکشمیر/کمرشل سنٹر نانگی میں ایک شخص کا اقدام خودسوزی
میرپورآزادکشمیر(امین بٹ شعور نیوز)ابرار خورشید نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی
میرپورآزادکشمیر/ابرار خورشید کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں