2

اوکاڑہ-نہر کے کنارے نا معلوم شخص کی نعش برآمد

اوکاڑہ (عباس بھٹی شعور نیوز)نہر کے کنارے نا معلوم شخص کی نعش برآمد ھوئی ھے ملنے والی نعش کو پولیس نے قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا تھانہ حجرہ شاہ مقیم کے علاقے کلیر کالاں کے قر یب سے گزرنے والی نہر کے کنارے سے ایک نا معلوم شخص کی نعش کو دیکھ کر راہگیروں نے پو لیس کو اطلاح کی جس پر پو لیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا پو لیس نے تفشیش کا عمل شروع کر دیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں