36

ہائی کورٹ کے جسٹس محمد فرخ عرفان خان کی خالہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں

لاہور: مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر ساڑھے چار بجے ادا کی جائے گی

لاہور: نماز جنازہ 13 مراتب علی روڈ نزد ایف سی کالج گلبرگ ٹو میں ادا کی جائے گی

لاہور: محترمہ شکیلہ خرم اسلامیہ کالج برائے کوپر روڈ کی سابق پرنسپل تھیں
لاہور: ہائی کورٹ کے جسٹس محمد فرخ عرفان خان کی خالہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں

لاہور: مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر ساڑھے چار بجے ادا کی جائے گی

لاہور: نماز جنازہ 13 مراتب علی روڈ نزد ایف سی کالج گلبرگ ٹو میں ادا کی جائے گی

لاہور: محترمہ شکیلہ خرم اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ کی سابق پرنسپل تھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں