14

اطلاع عام حنیف صدیق ولد شریف صدیق

اطلاع ملی ھےحنیف صدیق ولد شریف صدیق لاھور کا مکان نمبر 1804 سٹریٹ نمبر 11 محلہ عظیم پورہ کوٹھ خواجہ سعید لاہور کینٹ رہائشی ھے راولپنڈی میں ایمرجنسی وارڈ کارڈیالوجی ہسپتال میں داخل ھے اس کے گھر والوں سے رابطہ نہیں ھو رھا اگر کوئی صاحب لاھور کا ھو تووہ انکی رہائش گاہ پر جا کر انکے گھر والوں کو مطلع کریں اللہ تعالی اس کا اجر دے گا شکریہ
0300- 4943130
0321-4943130

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں