28

نجم عزیز سیٹھی نے اس سال ستمبر میں T10 لیگ کروانے کا باقاعدہ اعلان کردیا

فاطمہ خالق سے
سب کو خوش کرنے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم عزیز سیٹھی نے اس سال ستمبر میں T10 لیگ کروانے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے
پی ایس ایل کی تمام چھ ٹیمیں اس لیگ میں شرکت کررہی ہیں اور تمام فرنچائز مالکان نے اس پر رضامندی بھی ظاہر کردی ہے ٹی ٹین کا یہ دوسرا ایڈیشن پاکستان میں ہی سجے گا۔
یاد رہے کہ 19 فروری 2018 کو اسپورٹس اینکر پرسن ” یحییٰ حسینی ” کو انٹرویو کے دوران نجم سیٹھی صاحب نے یہ انکشاف کیا تھا کہ اُن پر اپنی ٹی ٹین لیگ کروانے کا پریشر ہے اور آج بورڈ میٹنگ میں اُنہوں نے لیگ کروانے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں