37

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز یکم اپریل سے کراچی میں شروع ہوگی

فاطمہ خالق سے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز یکم اپریل سے کراچی میں شروع ہورہی ہے
تمام میچز کی میزبانی کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم کریگا
پہلا میچ یکم اپریل ، دوسرا میچ دو اپریل اور آخری میچ چار اپریل کو ہوگا
یاد رہے کہ 20 اپریل 2008 کو واحد T20 میچ ( پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش) کی میزبانی نیشنل اسٹیڈیم نے کی تھی
کیریبیئن ٹیم بارہ سال کے طویل عرصہ کے بعد پاکستان کی سرزمین پر آئے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں