2

اپوزیشن امیدوار صادق سنجرانی سینٹ چئیرمین منتخب

کامران خان , شعور نیوز
اپوزیشن اتحاد کے امیدوار صادق سنجرانی نے سینٹ چئیرمین کی سیٹ جیت لی مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ ظفرالحق کو شکست کا سامنا, صادق سنجرانی نے 103 میں سے 57 ووٹ حاصل کئیے جبکہ حکومتی اتحاد کے امیدوار راجہ ظفرالحق کو 46 ووٹ ملے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں