52

تحصیل عیسی خیل کی یونین کونسل چاپری کے علاقہ کتکی تھل بہادر خیل والا میں شادی خیل گروپ کے سرگرم کارکن صوبیدار مصری خان نے پاکستان تحریک میں سمولیت کا اعلان کر دیا

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی ۔تحصیل عیسی خیل کی یونین کونسل چاپری کے علاقہ کتکی تھل بہادر خیل میں مسلم لیگ نواز شادی خیل گروپ سے صوبیدار مصری خان پی ٹی ماسٹر عباس خان گلاب خان اور جنت گل نے عطاء اللہ خان شادی خیل اور پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی محنت اور کوششوں کو دیکھ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا اور کہا کہ انشاء اللہ 2018کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کامیاب ہوگئی مزید صوبیدار مصری خان نے انجیئر عطاءاللہ خان شادی خیل کو چاپری کے عوام کا پانی کا مسئلہ حل کرنے پہ خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پہ انجیئر عطاءاللہ خان شادی خیل کے ساتھ محسن شہزاد خان سلیم خان الطاف خان ظفر خان عطاء اللہ خان تانی خیل بھی موجودہ تھے عطاء اللہ خان شادی خیل نے کہا جہان تک ہوسکے گا ہم اپنے عوام کی خدمت کرتے ہیں اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں