64

رائیونڈ کے علاقہ میں معصوم بچی کو امام مسجد نے زیادتی کا نشانہ بنا

شعور نیوز
لاہور: رائیونڈ کے علاقہ میں معصوم بچی کو امام مسجد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور: نائلہ بی بی کی کی عمر 7 سال بتائی جارہی ہے


لاہور: بچی مسجد میں قرآن مجید پڑھے گئی امام مسجد بہانے سے گھر لے گیا ۔والد

لاہور؛ امام مسجد مصطفے بچی کا رشتے میں چچا بتایا گیا ۔والد


لاہور: بچی سے زیادتی کے بعد امام مسجد موقع سے فرار ہوگیا

لاہور: بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور: تھانہ رائیونڈ کی پولیس ملزم کو پکڑنے کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے

لاہور: پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں