48

لاہور میں بھاٹی گیٹ اور دربار داتا گنج بخش کے

شعور نیوز کرائم سیل لاہور
گلزار احمد بھٹہ (شعور نیوز)

لاہور میں بھاٹی گیٹ اور دربار داتا گنج بخش کے عقب میں بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی جو کہ شارٹ سرکٹ کے باعث ھوئی اور بلڈنگ میں بہت ذیادہ نقصان ہو گیا بہرحال جانی نقصان نہیں ہوا ہے

ایڈیٹر میاں مزمل منیر شعور نیوز

اپنا تبصرہ بھیجیں