2

میانوالی کے علاقہ سوانس میں تین افراد تقریبا 13 فٹ گہرے گٹر میں گر گئے ۔

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
*میانوالی۔ ریسکیو اپریشن*
میانوالی کے علاقہ سوانس میں تین افراد تقریبا 13 فٹ گہرے گٹر میں گر گئے ۔
ریسکیو 1122 کی تین گاڑیوں پر مشتمل امدادی ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر انجینئر محمد عبید اللہ خان کی زیر نگرانی ریسکیو اپریش کے لیئے روانہ۔
دو افراد کے گٹر میں گرنے پر تیسرا فرد ان کو بچانے کی کوشش میں گٹر میں گر گیا
*مزید تفصیل بعد میں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں