3

اسلام آباد سے بھی نون لیگ کی ہوا اکھڑنے لگی

حمزہ رشید سے
نون لیگ اسلام آباد کے میڈیا کوآرڈینیڑ طارق دلدار چوہدری تحریک انصاف میں شامل
نون لیگ اسلام آباد کے سینئر نائب صدر راجہ طاہر نواز بھی پارٹی چھوڑ گئے
دونوں رہنماؤں کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات
سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر بھی ملاقات میں موجود
اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن میں قائد حزب اختلاف علی اعوان اور ضلع اسلام آباد کے صدر خرم نواز اور الیاس مہربان بھی شریک
طارق دلدار اور طاہر نواز کی جانب سے تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار
عمران خان کا شمولیت اختیار کرنے والے نون لیگی قائدین کا خیر مقدم
طارق دلدار اور راجہ طاہر نواز کی شمولیت اسلام آباد تحریک انصاف میں عمدہ اضافہ ہے، عمران خان
اڈیٹر شعور نیوز امجد وٹو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں