15

اوکاڑہ جی ٹی روڑ کسان اڈا کے قریب تیز رفتار کوسٹر کی رکشہ کو ٹکر ایک بچی جاںبق چار افراد زخمی

عباس بھٹی –
اوکاڑہ جی ٹی روڑ کسان اڈا کے قریب تیز رفتار کوسٹر کی رکشہ کو ٹکر ایک بچی جاںبق چار افراد زخمی ھو گے رنیالہ خورد کےرہاشی افراد ایک رکشہ میں سوار شہر سے رنیالہ کی جانب جارہے تھے جب رکشہ کسان اڈا جی ٹی روڈکے قریب پہنچا تو اچانک تیز رفتار کوسٹر نے ٹکر مار دی ڈرائیور حادثہ کے بعد فرار ھو گیا پولیس موقع پر پہنچ کر حادثہ کی تحقیقات شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں