2

رائیونڈ روڈ پولیس کیمپ کے قریب دھماکہ، دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد شہید

کامران خان شعور نیوز
لاہور ۔۔ دھماکے کی آواز دور دراز تک سنی گئی
لاہور ۔۔ دھماکہ ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کے قریب ہوا۔۔ ز رائع
لاہور ۔۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ
لاہور۔۔ دھماکے میں پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں