14

روات گرد نواح رات کی بارش اور تیز آندھی سائن بورڈ اکھاڑ دیے

راولپنڈی آصف شاہ
تفصیلات کی مطابق گزشتہ رات ہونے والی تیز بارش اور آندھی روڈ کے کنارےلگے سائن بورڈ کو سجدہ ریز کر دیا جبکہ متعدد علاقوں میں علاقوں میں درخت بھی جڑ سے اکھڑ گے گزشتہ روز رات کو گھن گرج سے ہونے والی بارش نے موسم کو ایک بار پر سرد کر دیا
اڈیٹر شعور نیوز امجد وٹو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں