3

موسم سہانازمینداروں کسانوں کےچہرے کھل اٹھے

میانوالی /بارش
میانوالی ۔۔کالی گھٹائیں ٹھنڈی ہوائیں بارش کی رمجھم دن کوشام کاسماں
میانوالی ۔میانوالی کےعلاقوں کمرمشانی ونجاری موچھ اورگردونواح میں بارش
موسم سہانازمینداروں کسانوں کےچہرے کھل اٹھے
بارش سے فصلوں کوفائدہ ھوگا۔کسان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں