35

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں شیری رحمٰن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا۔

فاطمہ خالق سے

چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ایک مرتبہ پھر تاریخ رقم کرنے جارہی ہے کیونکہ اب سینیٹ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون اپوزیشن لیڈر ہوں گی۔

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے اپوزیشن لیڈر کے لیے ابتداء میں میاں رضا ربانی اور فاروق ایچ نائیک کے ناموں پر بھی غور کیا تھا لیکن پارٹی قیادت نے امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر شیری رحمٰن کو اپوزیش لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا

اڈیٹر شعور نیوز امجد وٹو

اپنا تبصرہ بھیجیں