2

ڈپٹی کمشنرنےہسپتال میں لگانےکےلیے منگوائی گئی نئی ٹائلوں کامعائنہ

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی /ڈپٹی کمشنردورہ
میانوالی۔۔۔ڈپٹی کمشنرمیانوالی شوزب سعید کاڈسٹرکٹ ہسپتال کادورہ
میانوالی ۔۔۔ڈپٹی کمشنرنےہسپتال میں لگانےکےلیے منگوائی گئی نئی ٹائلوں کامعائنہ کیا۔
میانوالی۔۔دورے کےدوران ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی ڈاکٹرامیراحمدخان انکے ہمراہ تھے
اڈیٹر شعور نیوز ۔ امجد وٹو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں