2

ڈی ایس پی پٹرولنگ ارشادشاہ کی نمازجنازہ دلیوالی میں اداکردی گئی ۔

میانوالی /پولیس آفیسرنمازجنازہ
عبدالقیوم خان نیازی میانوالی
میانوالی ۔نمازجنازہ میں ڈی پی اومیانوالی صادق علی ڈوگرSPپٹرولنگ سرگودھاریجن SPپٹرولنگ ملتان سمیت ہرمکتبہ فکرکےلوگوں کی شرکت ۔
میانوالی ۔۔ڈی ایس پی ارشادشاہ شوکت خانم ہسپتال میں زیرعلاج تھے جوآج فوت ھوگئے۔۔
انکاتعلق میانوالی کےنواحی علاقہ دلیوالی سے تھا۔
اڈیٹر شعور نیوز امجد وٹو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں