51

اوکاڑہ، دو مختلف مقامات سے دو لڑکیاں اغواء کر لی گئیں،پولیس نے 9اغواء کاروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے

اوکاڑہ
غضنفر عباس( شعور نیوز)

اوکاڑہ دو مختلف مقامات سے دو لڑکیاں اغواء کر لی گئیں،پولیس نے 9اغواء کاروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے،تفصیلات کے مطابق کینال ریسٹ ہائوس اوکاڑہ کے رہائشی ظفر اقبال ولد لیاقت علی کی ہمشیرہ(الف) کو پانچ ملزمان مبین،نجم،پروین وغیرہ زبردستی اغواء کر کے لے گئے چک نمبر33ٹو آر کی رہائشی شہناز بی بی کی جواں سالہ بیٹی (ش) کو چار ملزمان،صغیر،کرن بی بی وغیرہ زبردستی اغواء کر کے لے گئے پولیس نے اغواء کار ملزمان کے خلاف مقدمات در ج کر لئے ۔

اڈیٹر شعور نیوز امجد وٹو

اپنا تبصرہ بھیجیں