45

میں مکمل فٹ نہیں ہوں مگر فائنل کھیلنے کیلئے پر امید ہوں , ڈیرن سمی

زاہد ملک سے

ہمارے بارے میں کہا جارہا تھا کہ ہم فائنل کیلئے کوالیفائی نہیں کرینگے مگر ہماری ٹیم نے بتایا

کامران اکمل زلمی کے حقیقی چیمپیئن ہیں

ہم نے لیونک رونکی کیخلاف پلان بنا لیا ہے

10 سال کے بعد کراچی میں کرکٹ ہو رہی ہے یہ یہاں کے لوگوں کیلئے بڑی خوشی کی بات ہے

زلمی ہر قسم کے چیلنج کیلئے تیار ہے

ویسٹ انڈیز کراچی آرہی ہے امید ہے پاکستان سے اچھا مقابلہ ہوگا

ہر کامیابی اس ٹیم کے شہریوں کیلئے ہوتی ہے ہم بھی پشاور کیلئے کامیابی حاصل کرتے ہیں

اچھا ہوتا کہ کراچی اور پشاور کے درمیان فائنل ہوتا

شاہد آفریدی نے دو سیزن میں زلمی کیلئے اچھی پرفارمنس دی

اور پاکستان کیلئے کافی کامیابی سمیٹی

کوئی بھی کھلاڑی شاہد آفریدی کی جگہ نہیں لے سکتا ، ڈیرن سمی کی پریس کانفرنس

اپنا تبصرہ بھیجیں