290

اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئین بن گئی

کراچی (کامران خان, شہزاد گیلانی, ملک زاہد, فخر اتفاق, وقاص چوہدری, سجاد الحسن, اشفاق آرجے, ہمدوش سردار, حماد, مزمل میاں, امجد وٹو) پشاور زلمی کو دلچسپ مقابلے میں ہرانے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے دوسری مرتبہ پی ایس ایل کا ٹائیٹل جیت لیا, دفاعی چیمپئین پشاور زلمی کو شکست دے کر اسلام آباد یونائیڈڈ چیمپئین بن گئی, آصف علی کے تین گیندوں پر تین چھکوں کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری بار چیمپئین بننے میں کامیاب ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں