34

پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں پی ایس ایل فائنل

بابا گل سے

پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے لگائی جانے والی اسکرینز کی تفصیلات:

1- نارتھ ناظم آباد ، فائیو اسٹارچورنگی

2- فیڈرل بی ایریا گلبرگ ٹاؤن یو سی 34 صدیق آباد چوک حسین آباد

3- لیاقت اباد نمبر 4 امجد صابری روڈ

4- نارتھ کراچی دو منٹ چورنگی

5- نیو کراچی سندھی ہوٹل، وسیم نہاری

6- سرجانی کے ڈی اے فلیٹ سروسز روڈ

7- کورنگی ٹاون سیکٹر 48 سی مین ریاض چوکی یوسی 35

8- لانڈھی میں یوسی 21 نزد بابو آرائیں ہوٹل

9- ملیر میں، جناح اسکوائر نزد لیاقت مارکیٹ

10- رنچھورلائن بلوچ پارک، دلپسند سوئٹ مارکیٹ

11- اورنگی ٹاون شاہ فیصل چوک یوسی 28 اورنگی ٹاون

12- گلشن اقبال ٹاؤن ڈسکوبیکری

اپنا تبصرہ بھیجیں