77

سرگودھا یونیورسٹی سب کیمپس میانوالی کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی۔سپورٹس گالا 26 مارچ تا 30 مارچ تک جاری رہے گا

میانوالی۔سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر شوزب سعید نے شرکت کی

میانوالی ۔سپورٹس گالا کا افتتاح ڈپٹی کمشنر میانوالی شوزب سعید نے کیا

میانوالی۔سپورٹس گالا کے آرگنائزر یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اشرف شاہین۔ محمد علی مفتی ۔ڈاکٹر شفیق ۔ڈاکٹر توقیر احمد اور ڈاکٹر امیر تھے

میانوالی۔سپورٹس گالا میں کرکٹ۔والی بال ۔رسہ کشی ۔بیڈمنٹن اور دوڑ کے مقابلہ جات ہونگے ۔

اڈیٹر امجد وٹو

اپنا تبصرہ بھیجیں