104

اینگرو فرٹیلائزر ڈہرکی کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج احتجاج احتجاج

اوباڑو;تمام الیکٹرونکس و پرنٹ میڈیا کے صحافیوں ، کیمرامینوں ، مزدور رہنمائوں ، شہری اتحاد کی یونین ، سیاسی سماجی و انسانی حقوق کے رھنما و دیگر عام شہریوں سے التجاہ ھے کے وہ مزدوروں کی یکجہتی کے لئے اینگرو آف سائیٹ پرامن احتجاجی کیمپ میں پہنچیں

اینگرو فرٹیلائزر ڈہرکی کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج احتجاج احتجاج
آف سائیٹ کے مزدوروں سے کئے گئے معاہدے پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف اینگرو فرٹیلائزر انتظامیہ اور بااثر ٹھیکیداروں کے خلاف اینگرو آف سائیٹ ڈہرکی میں یونین سی بی اے کی جانب سے پرامن احتجاج جاری

آف سائیٹ کے مزدوروں نے احتجاجن اینگرو فرٹیلائزر ڈہرکی اور آف سائیٹ کی کمونیکیشن وائرلیس سٹم بند کردیا

اینگرو فرٹیلائزر ڈہرکی کی انظامیہ ، ضلعی انتظامیہ اور بااثر ٹھیکیداروں کی جانب سے پر امن احتجاج کرنے والوں مزدوروں کو گم کرنے ، جھوٹے مقدمات درج کرنے اور حراسمنٹ کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں مزدوروں کا موقف

اینگرو فرٹیلائزر ڈہرکی کی انتظامیہ اور بااثر ٹھیکیداروں کی جانب سے محکمہ لیبر کے افسران اور آف سائیٹ یونین سی بی اے کے درمیان ھونے والے معاہدوں پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف آف سائیٹ کے مزدوروں کا پر امن احتجاج جاری مزدوروں نے اینگرو آف سائیٹ پر احتجاجی کیمپ لگا کر پر امن احتجاج اور ھڑتال جاری

اینگرو آف سائیٹ کے سپروائیزر ، آپریٹرز و دیگر مزدوروں کی تنخوائیں اینگرو فرٹیلائزر ڈہرکی کے پلانٹ کے سپروائیزر ، پلانٹ کے آپریٹرز ، سیکیورٹی گارڈ اور دیگر ایمپلائیز کے برابر کی جائیں ، آف سائیٹ کے مزدوروں کو گیٹ پاس جاری کئیں جائیں ، اورٹائم ، میڈیکل الاوئونس ، سرکاری چھوٹیاں ، بچوں کی تعلیم لیبر قوانین کے مطابق دی جائیں، مزدور کو ای او بی آئی کارڈ جاری کئیں جائیں ، چیئرمین مھران لیبر فیڈریشن ڈاکٹر مہتاب احمد سومرو کا آف سائیٹ کے مزدوروں کو خطاب

آف سائیٹ کے مزدوروں کو سیکیورٹی فراہم کی جائے ، میل الاوئونس ، کنوینس الاوئونس 2017 اور 2018 کے معاہدوں پر بات چیت اور عمل درآمد کرنے کے متعلق مزاکرات نہ کرنا وغیرہ

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار صاحب ، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ صاحب ، صوبائی وزیر لیبر سید ناصر حسین شاہ ، صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال ، چیف سیکریٹری سندھ ، سیکریٹری لیبر رشید سولنگی ، آئی جی سندھ ، ڈائریکٹر لیبر سندھ ، ایڈیشنل ڈائریکٹر لیبر و رجسٹرار آف ٹریڈ یونین انجینئر غلام سرور اتیرو، ڈی آئی جی سکھر و دیگر اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کے وہ اینگرو فرٹیلائزر ڈہرکی انتظامیہ ، ضلعی انتظامیہ اور بااثر ٹھیکیداروں کی جانب سے آف سائیٹ کے مزدوروں کو حراسمنٹ کرنے ، جھوٹے مقدمات درج کرنے اور اغوا کرنے کی دھمکیوں کا نوٹس لیں اور فوری طور پر مزدوروں کو تحفظ فراہم کیا جائے چیئرمین مھران لیبر فیڈریشن مہتاب احمد سومرو ، صدر اینگرو فرٹیلائزر آف سائیٹ یونین سی بی اے یونین ڈہرکی کے صدر رضوان بھٹو ، جنرل سیکرٹری امین جلبانی ، رشید لغاری و دیگر مزدوروں کا مطالبہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں