1

سٹی پولیس کا سرچ آپریشن

دلیوالا، کرائم رپورٹر عابداقبال
دریا خان :ملحقہ ضلع ڈی آئی خان میں حالیہ ڈی پی او پر ہونے والے حملہ کے بعد سٹی پولیس دریا خان کا سی ٹی ڈی کے ہمراہ سرچ آپریشن
دریا خان : بھاری مقدار میں منشیات برآمد متعدد مشکوک افراد گرفتار ۔سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری کی شرکت
اڈیٹر امجد وٹو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں