6

قذافی سٹیڈیم کے قریب نالے سے نومولود بچے کی لاش برآمد


سجادالحسن شعورنیوز
قذافی اسٹیڈیم کے قریب نالےسے نومولد کی لاش برآمد
قذافی سٹیڈیم کے قریب نالے سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو نکال کر پولیس حکام کے حوالے کردیا۔پولیس نے لاش تحویل میں لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں