26

شعور نیوز کے رپورٹر ملک عمران جھجھ کی موبائل شاپ پر چوری

شعور نیوز کے رپورٹر ملک عمران جھجھ کی موبائل شاپ پر چوری کی واردات رات گے چور تالے توڑ کر دکان سے 20 عدد موبائل 85000 نقدی 2عدد یو پی ایس بیٹری اور سامان لیکر فرار

اپنا تبصرہ بھیجیں