304

کیمونسٹ پارٹی انڈیا کے بانی سجاد ظہیر کی صاحبزادی نور سجاد ظہیر کی لاہور میں کتاب رونمائی تقریب میں شرکت

لاہور (کامران خان شعور نیوز) سرخ سیاست کے حوالے سے معروف کیمونسٹ عبدالرؤف کی کتاب کی رونمائی تقریب الحمراء ہال لاہور میں منعقد ہوئی تقریب میں بھارت سے آئی سجاد ظہیر کی صاحبزادی نور سجاد ظہیر کی خصوصی شرکت, ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل آئی اے رحمان, سلیمہ ہاشمی, بھارتی مصنفہ پھول بی بی, جمہوری پبلیکشنز کے سربراہ فرخ سہیل گوئندی سمیت دیگر لیفٹ سیاستدانوں نے شرکت کی, تقریب کے مہمان خصوصی مولا بخش چانڈیو تقریب میں شرکت کے لئیے کراچی سے لاہور پہنچ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں