47

تحریک لبیک کے دھرنے کے باعث لاہور کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام، عوام کا برا حال

لاہور (سجاد الحسن) ختم نبوت مسئلہ پر جاری احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا گیا. سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی لائینیں لگ گئیں ، علما کونسل پاکستان نے مولانا خادم سے دھرنا ختم کر کے حکومت سے مزاکرات کرنے کا مشورہ دے دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں