8

تحریک لبیک یارسول اللہ کے حکومت کے ساتھ مزاکرات کامیاب

لاہور (کامران خان) گیارہ گھنٹے کے طویل مزاکرات کے بعد تحریک لبیک یارسول اللہ اور حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے, مزاکرات 7 کلب جی او آر میں کئیے گئے, فیض آباد دھرنے کے شہداء کی ایف آئی آر درج کردی گئی, ایف آئی آر تحریک لبیک کے عمائدین کی مدعیت میں درج کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں