1

لاہور گوالمنڈی پولیس کی کاروائی….

………سٹی ڈویژن……….
لاہور گوالمنڈی پولیس کی کاروائی….
لاہور 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار….. پولیس
لاہور ملزمان کے قبضہ سے پسٹل… نقد رقم اور موبائلز برآمد….. پولیس
لاہور ملزمان گن پوائنٹ پر لوگوں کے ساتھ واردات کرتے اور فرار ہو جاتے….. پولیس
لاہور ملزمان اظہر اور علی حسن سابقہ ریکارڈیافتہ ہیں اور دوران تفتیش کئی وارداتوں کا انکشاف….. پولیس
……مقدمہ درج مزید تفتیش جاری….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں