50

لبیک تحریک نے ملک بھر میں دھرنے کی کال دے دی, لاہور گوجرانوالہ روڈ بلاک

لاہور (سجاد الحسن) لبیک تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان کردیا ہے, تحریک لبیک یا رسول اللّه قائدین نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی, لاہور کے داخلی راستوں کو بلاک کرکے اپنے مطالبات منظور کروانے کے لئیےنعرے بازی جاری, لاہور میں شدید ٹریفک جام, تحریک لبیک یا رسول اللّه کے قائدین کا کہنا ہے کے جب تک مطالبات پورے نہیں نہیں ہوتے تب تک احتجاج جاری رہے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں