1

منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائیاں

…….لاہور صدر ڈویژن……….
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس صدر ڈویژن *رانا عمر فاروق صاحب* کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائیاں……..
لاھور تھانہ ٹاؤن شپ پولیس کی کاروائی…….
لاھور تھانہ ٹاؤن شپ کی پولیس نے مشہور المعروف بدنام زمانہ منشیات فروش محمد وقاص رشید کو گرفتار کر لیا……..
ٹاؤن شپ پولیس نے ملزم وقاص رشید سے 1 ہزار 150 گرام چرس برآمد کر لی……….
ملزم وقاص رشید سابقہ ریکارڈ یافتہ تھا مذید بجرم 9-C کا مقدمہ درج………
تفتیش جاری……

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں