22

میٹنگ بسلسلہ سیکیورٹی چائینیز قونصلیٹ

*…… اقبال ٹاؤن ڈویژن لاہور …….*
*…… میٹنگ بسلسلہ سیکیورٹی چائینیز قونصلیٹ ……..*
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اقبال ٹاؤن ڈویژن *اسدالرحمن صاحب* کی چائنیز قونصلیٹ کی سکیورٹی کے حوالہ سے میٹنگ ……..
میٹنگ میں میجر ریٹائرڈ غلام صفدر ڈپٹی ڈائریکٹر SPU شریک ہوئے
اور مختلف سیکورٹی ادارے سپیشل برانچ، انٹیلی جنس بیورو، CTD ،ISI، کے نمائندوں نے شرکت کی۔
میٹنگ میں چائنیز قونصلیٹ کے فوکل پرسن بھی شریک تھے …
میٹنگ میں چائنیز قونصلیٹ کی سیکیورٹی اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی …
ڈویژن ہذا میں چائنیز قونصلیٹ اور چائنیز رہائش پذیر افراد کو فول پروف سیکورٹی مہیا کی جائے۔ *ایس پی اقبال ٹاؤن اسدالرحمن صاحب*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں