29

پی ٹی آئی PP 184 کے نامزد امیدوار راۓ حماد اسلم کھرل کی دعوت پر پیر احمد جمال چشتی کی خصوصی آمد

پی ٹی آئی PP 184 کے نامزد امیدوار راۓ حماد اسلم کھرل کی دعوت پر پیر احمد جمال چشتی کی خصوصی آمد

اوکاڑہ
غضنفر عباس( شعور نیوز)
تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی PP 184 کے نامزد امیدوار راۓ حماد اسلم کھرل کی دعوت پر پیر احمد جمال چشتی کی خصوصی آمد اور اہل حلقہ کے مریدوں کو بھی دعوت پر بلایا اور چوہدری مسعود شفقت رابیرا ایم پی اے بھی موجود
اور علاقہ کے Exit ناظم راۓ بصارےخاںUC 12 ناظم راۓ ظفر اقبال کھرل وائس چیئرمین راۓ مظہر اقبال کھرل راۓ محمد سلیم رضا کھرل ایڈوکیٹ اور حلقہ کے معززین بھی موجود
پیر احمد جمال چشتی نے راۓ حماد اسلم کھرل کی حمایت کا اعلان کیا
ارو اہل حلقہ کے مریدوں نے بھی راۓ حماد اسلم کھرل کی حمایت کا اعلان کیا
اور پیر احمد جمال چشتی نے چوہدری مسعود شفقت رابیرا امیدواراین اے 144 اور راۓ حماد اسلم کھرل امیدوار PP 184
سے کہا کہ آپ ایک دوسرے کا ایمانداری سے ساتھ دیں اور آخر میں راۓ حماد اسلم کھرل نے اہل حلقہ کے معززین کا شکریہ ادا کیا اور پیر احمد جمال چشتی کا خصوصی شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں