1

پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹ کے حصول کے لیے امیدوران کے لیے حتمی تاریخ مقرر کر دی_

پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹ کے حصول کے لیے امیدوران کے لیے حتمی تاریخ مقرر کر دی_
امیدواروں کی درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 4 مئی مقرر…..
4 مئی کے بعد جمع کرائی جانے والی کوئی درخواست قبول نہیں ہو گی_ سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں