14

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات چوہدری شہباز بابر ایم این اے این اے 104 کا ماموں کانجن میں تاریخ ساز اور عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب

نمائندہ شعور نیوز۔داؤد شاہد
ماموں کانجن کے عوام کے لئے سوئی گیس کا تحفہ دیا ماموں کانجن کے عوام نے والہانہ استقبال کیا اور چوہدری شہباز بابر پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں