42

نواز شریف پتہ ہے تجھے ابھی تک اڈیالہ کیوں نہیں بھیجا, تحری: داؤد شاہد

ن لیگ مطلب نااہل لیگ،عدلیہ کی توہین کرنے والی لیگ،کرپشن کرنے والی لیگ، مجاہدین پر پابندیاں لگانے والی لیگ ۔
یہ پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس کے صدر اور پاکستان کے سابق وزیراعظم کو تین تین بار تاحیات نااہل کیا ۔نواز شریف پہلے تو کہتا تھا کہ مجھے کیوں نکالا اب کہے گا مجھے اڈایالہ جیل میں کیوں ڈالا ۔نواز شریف ابھی بھی وقت ہے تب سے معافی مانگ لے یہ ان مجاہدین کی بدعائیں ہیں جن پر تو نے پابندیاں لگائی ۔
نوازشریف پتا ہےتجھے ابھی تک جیل کیوں نہیں بیجھا؟
کیوں اگر تجھے ابھی جیل بیجھا تو تو اپنی سزا صدر پاکستان سے سفارش کرواکے معاف کروالے گا اس لیے جیسے ہی تو کرسی سے اترے گا تجھے سزا کے طور پر اڈیالہ بیھج دیا جائے گا ابھی بھی وقت ہے رب سے معافی مانگ لے تو یہ مت سمجھ تو جو بھی کرے گا تجھے کوئ کچھ نہیں کہے گا پاکستان کی عدلیہ اتنی طاقت ور ہے کہ تجھ سے توہین عدالت اور کرپشن کے ایک ایک روپے کا حساب لے گی آج تو نے نیب کو اپنے جاتی امر آنے سے روکا ہے اور آنے والے کل میں تجھے اڈیالہ جانے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں