2

کسی شیر کو نہیں جانتا, ججز اصل شیر ہیں: چیف جسٹس ثاقب نثار

سپریم کورٹ پاکستان اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس ثاقب نثار نے میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ ججز اصل شیر ہیں, نااہلی کیس کی سماعت کے بعد خواتین کو آگے کردیا, اگر ہمت ہے تو خود آگے آؤ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں