18 شیئر کریں کرکٹر محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کروانے لندن روانہ اپریل 16, 2018 اپریل 16, 2018 لاہور(مانیٹرنگ)کرکٹر محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کروانے لندن روانہ ھو گئے انکا بولنگ ٹیسٹ کل لندن میں ہو گا انکا کہنا ہے امید ہے ٹیسیٹ کلیئر کر لوں گا