1

تحصیل گوجر خان یوسی اسلام پورا جبر چوری کی واردات

راولپنڈی آصف شاہ
تحصیل گوجر خان یوسی اسلام پورا جبر چوہدری محمد جاوید کے گھر چوری کی واردات میں چور سونا ، نقدی رقم ،قیمتی موبائل فون اور گھڑیاں لے اڑے تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ جبر میں چوہدری محمد جاوید کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی نامعلوم چورگھر شادی والے گھر کا صفایا کر گےچوروں کے گروہ نےگھر سے سونا،نقدی، قیمتی موبائیل فون اور گھڑیاں لے کرفرارہو گئے محمد جاوید کے گھر شادی کاگھر اداسی و پریشانی میں مبتلا ہو گیااہلِ علاقہ میں خوف وہراس پیدا ہو گیا تھانہ گوجرخان نے جائے وقوعہ سے شواہد آکٹھے کر کے کار روائی شروع کر دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں