24

تحریک لبیک کے سر براہ مولانا خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے کے لیے لاہور جانے والی ٹیمیں ناکام واپس لوٹ آئیں

سجادالحسن شعورنیوز
لاہور:تحریک لبیک کے سر براہ مولانا خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے کے لیے لاہور جانے والی ٹیمیں ناکام واپس لوٹ آئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک لبیک کے سر براہ مولانا خادم رضوی کی گرفتاری کے لیے لاہور جانے والی ٹیمیں ناکام واپس لوٹ آئیں ہیں۔لاہور جانے والی ٹیمیں خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں۔وفاقی پولیس کے مطابق خادم حسین رضوی کی گرفتاری میں پنجاب پولیس نے لاہور جانے والی ٹیم کو معانت فراہم نہیں کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں