1

سرکاری وکلاء کی جانب سے کراچی میں وکلاء پر تشدد اور گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ


گھوٹکی: اوباڑو بار اور سرکاری وکلاء کی جانب سے کراچی میں وکلاء پر تشدد اور گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اوباڑو، ڈہرکی، گھوٹکی، میرپورماتھیلو میں سرکاری وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ مقدمات کی سماعت نہ ہو سکی
گرفتار وکلاء کو فوری طور پر رہا کیا جائے، وکلاء
گھوٹکی: مطالبات کے حقوق کے لئے پر امن وکلاء پر پولیس تشدد افسوسناک عمل ہے، وکلاء
چیف جسٹس فوری طور پر نوٹس لے کر انصاف فراہم کریں، وکلاء
مطالبات کی منظوری تک عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ رکھے گے، وکلاء

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں