2,870

ن لیگ کے ممکنہ وزیراعلیٰ کے امیدوار, خواجہ سعد رفیق کا صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ

(تجزیہ کار: کامران خان شعور نیوز)

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کا صوبائی اسمبلی کی نشست سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ, نواز شریف اور خواجہ آصف کے نااہل ہونے کے بعد خواجہ سعد رفیق کا پنجاب کی سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ

اپنا تبصرہ بھیجیں