2,001

سیاست بچانے کےلئے احسن اقبال کی صحت داؤ پر لگانے کا فیصلہ، بیرون ملک یا شوکت خانم ہسپتال سے آپریشن کرانے مشورہ ، شہباز شریف برہم

شعورنیوزمانٹیرنگ ڈسک:
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے ناکام آپریشن کے بعد وزیر اعلی پنجاب نے ناراضگی کا اظہار کیا تاہم ماہرین طب کے مشورہ پر اسی وقت آگ بگولا ہو گئے جب انہیں کہا گیا کہ احسن اقبال کا آپریشن امریکا کے ہسپتال یا شوکت خانم یا پھر گھرکی ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر اور ماہرین ڈاکٹرز ہی کر سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے سیاسی صورتحال کے پیشہ نظر شوکت خانم ، بیرون ملک یا گھرکی ہسپتال آپریشن کروانے کے خواہاں نہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں