8

ممبئ حملوں کے متعلق نواز شریف کا پاکستان کے خلاف بیان دینا انتہائی افسوسناک ہے: داؤد شاہد

طلبا تنظیم المحمدیہ سٹودنٹس کے ترجمان داؤد شاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ممبئ حملوں کے متعلق نواز شریف کا پاکستان کے خلاف بیان دینا انتہائی افسوسناک ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو پرامن بنانے کی باتیں کرنے والے خو د ملک میں انتشار پھیلارہے۔ داؤد شاہد نے کہا کہ عدلیہ سے اپیل ہے کہ ایسے شخص کے خلاف سخت سے سخت کاروائی جائے اور سزا دی جائے اور نواز شریف کی تقریر نیوز چینل پر نشر کرنےپر پابندی لگائی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں