62

منڈی احمد آباد, نواحی گاؤں پھلروان سے سپیشل رپورٹ ملک محمّد احمد شعور نیوز

منڈی احمد آباد کے نواحی گاؤں پھلرون چراع جو کے راجباہ کلہر کلاں بر جی نمبر 29۔30 کے در میان ہے جو کے کافی عرصے سے ٹوٹ پھوٹ چکا تھا اس کے لے مہحکمہ نہر نے 650000 کا گھا ٹ منظور کیا جس کے ایک سائیڈ سے دیوار 290 فٹ تھی جب کے دوسری سائیڈ سے 100 فٹ تھی اور اونچای 6•5 فٹ تھی ٹھکدار اور سب انجنیئر حنیف بھٹی کی ملی بھگت سے صرف 100 فٹ دیوار بنا کی بل پاس کروا لیا ۔اگر نہر ٹوٹ گئی تو نا صرف گاؤں ڈوب جائے گا بالکے لوگوں کی آنے جانے مے دوشواری ہو گی کیوں کی یہ راستہ منڈی احمد آباد سے مین روڈ قصور کو ٹچ کرتا ہے اور حجرہ شاہ مقیم کو بھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں